دنیا کو Web3 کے بارے میں بتانے کے لیے ہمارے ساتھ شراکت داری قائم کریں۔
Binance اکاڈیمی، آپ کی تنظیم کی مہارت اور وسعت میں اضافے کے لیے ٹولز اور ذرائع کی پیشکش کرتی ہے۔ ایک شراکت دار بنیں اور ان تمام ٹولز سمیت مزید بہت ساری چیزوں تک رسائی حاصل کریں۔
ہمارے شراکت دار بنیں
ہم کس کے ساتھ کام کرتے ہیں
K12
یونیورسٹیز
حکومتیں
ووکیشنل اسکولز
NGOs
سیکھنے کے آن لائن پلیٹ فارمز
یونیورسٹیز اور کالجز
اپنے عملے اور وسیع تر کمیونٹی کو بااختیار بنائیں
  • کیریئر کی اسناد کے ساتھ بلاک چین، کرپٹو اور Web3 کورسز
  • آپ کے طلباء کے لیے ہیکاتھونز اور مینٹورشپس
  • ہمارے اسٹوڈنٹ ایمبیسیڈر پروگرام میں اپنے اسکول کا اندراج کروائیں
  • مفت ورک شاپس اور ویبینارز
Binance کے اسٹوڈنٹ ایمبیسیڈر پروگرام میں شامل ہوں
  • کیمپس میں موجود اپنے ساتھیوں تک Web3 کی معلومات پہنچانے میں مدد کریں
  • تربیت اور اسناد کے ساتھ اپنے Web3 کے کیریئر کی شروعات کریں
  • خصوصی ایونٹس کے دعوت نامے اور نیٹ ورکنگ کے مواقع
  • Web3 کے کاروباروں اور شراکت داروں سے آگاہی حاصل کریں
سیکھنے کے آن لائن پلیٹ فارمز
اس امر کو یقینی بنائیں کہ آپ کے طلباء Web3 سے لیس ہوں
  • ہم نو آموزوں کے لیے بنیادی مواد کی پیشکش کرتے ہیں
  • معلومات میں اضافے کے لیے کرپٹو کے ذرائع کی وسیع لائبریری
  • جدید ترین نصاب اور بلاک چین کیریئر کی اسناد
  • ہماری ٹیم کے ساتھ نصاب اور کورسز کو مشترکہ طور پر تیار کریں
حکومت اور NGOs
بلاک چین کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے مل جل کر کام کریں
  • اپنے عملے کو Web3 میں درکار مہارتوں کے ساتھ تربیت فراہم کریں
  • بلاک چین ٹیکنالوجی کے ساتھ غیر مراعات یافتہ کمیونٹیز کی معاونت کریں
  • کرپٹو اور بلاک چین کی تعلیمی پالیسی بنانے کے لیے ماہرانہ مشورہ
  • کئی زبانوں میں دستیاب ہے
ہمارے شراکت داروں اور طلباء کی رائے جانیں
بطور طالبِ علم، Binance اکاڈیمی کا عالمی تعلیمی اقدام میرے لیے نہایت مفید ہے۔ میں نے ان کے ویبینارز/ورک شاپس سے کافی کچھ سیکھا ہے۔ یہ حقیقی معنوں میں طلباء کے لیے کرپٹو کے حوالے سے سیکھنے کے ماحول کو فروغ دیتے ہیں... ہم ان کے تمام افراد تک کرپٹو کی قابل رسائی تعلیم پہنچانے کے مقصد کو پسند کرتے ہیں، اور مستقبل کے بلاک چین کورسز اور پروگرامز میں ان کے ساتھ اشتراک قائم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
Farah S.
ماسٹرز کے طلباء، HEC پیرس
نوجوان افراد کے لیے، فن ٹیک کی دنیا میں موجودہ اور مستقبل کی صورتحالوں کا ادراک حاصل کرنا نہایت ضروری ہے۔ Binance اکاڈیمی کے ساتھ مل کر، ہم اپنی یونیورسٹیز میں Web3 اور بلاک چین کے بارے میں مزید آگاہی پھیلانے کے لیے پوری طرح سے کوشاں ہیں۔ اٹلی کی توجہ کا مرکز "مستقبل کی فنانس" ہے اور Binance کے عالمی تعلیمی اقدام کے حصے کے طور پر ہم اس ہدف کی اہمیت کو سمجھتے ہیں۔
Cristina P.
CEO، Treccani Futura