TL؛DR
Harmony اسٹیک کے شارڈنگ اور موثر پروف استعمال کرتے ہوئے قابل اسکیل ہونے کی صلاحیت، سکیورٹی، اور غیر مرکزیت حاصل کرنے کے لیے سطح-1 پر مشتمل بلاک چین ہے۔ نیٹ ورک کو 2019 میں لانچ کیا گیا تھا اور اس میں ٹرسٹ سے مبرا کراس چین برجز اور چار شارڈز شامل ہیں، جو ٹرانزیکشنز کی متوازی طورپر عمل کاری کرتے ہیں۔ اسٹیک کا موثر پروف توثیق کاروں کی غیر مرکزیت کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، اور شارڈنگ نیٹ ورک کا لوڈ ٹوثیق کاروں، ڈیلیگیٹرز اور صارفین کے درمیان شیئر کرتا ہے۔
اس کا مقامی ٹوکن ONE ٹرانزیکشن فیس، گورننس، اور اسٹیکنگ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ آپ ONE کو Binance پر کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ کے ساتھ خرید سکتے ہیں یا اسے کسی اور کرپٹو کرنسی کے لیے ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ ایک بار خریدنے کے بعد، آپ ONE کو EVM سے مطابقت پذیر والیٹس جیسا کہ MetaMask اور Binance چین والیٹ پر اسٹور کر سکتے ہیں۔
تعارف
اگر آپ نئے مواقع یا کرپٹو کے استعمال کی صورتیں تلاش کر رہے ہیں تو مختلف altcoin پراجیکٹس دریافت کرنا ایک اچھا خیال ہو سکتا ہے۔ ہو سکتا ہے آپ نے پہلے ہی Harmony نیٹ ورک کو نوٹ کیا ہو یا کرپٹو میڈیا میں اس کے بارے میں سنا ہو۔ پراجیٹ کے متعلق مزید سمجھنے میں آپ کی مدد کے لیے، ہم نے اس کا پس منظر، کلیدی نکات، اور کچھ طریقے جن میں آپ شامل ہو سکتے ہیں بیان کیے ہیں۔
Harmony بلاک چین کیا ہے؟
Harmony پلیٹ فارم کی ایک اور کلیدی خصوصیت اسکا کراس چین مالیاتی ماڈل ہے۔ کراس چین اور متعدد چین کی صلاحیتوں کی مقبولیت میں ناقابل یقین طور پر اضافہ ہوا ہے، اور Harmony اس کا خیال رکھتی ہے۔ بلاک چین BNB اسمارٹ چین (BNB)، Ethereum (ETH)، Bitcoin (BTC)، اور دیگر نیٹ ورکس کے درمیان برجنگ سروسز کو پیش کرتی ہے۔
Harmony میں شارڈنگ کس طرح کام کرتا ہے؟
1. توثیق کار کو پوری بلاک چین کی ٹرانزیکشن ہسٹری کی مکمل کاپی کو برقرار رکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
اسٹیک کا موثر پروف کس طرح کام کرتا ہے؟
EPoS کے انعامات کی تقسیم ہی ہے جو اس کو مختلف بناتی ہے۔ اکثر PoS سسٹمز توثیق کاروں کی کم تعداد کے پیچھے انعامات کو استحکام اور طاقت فراہم کرتے ہیں۔ جتنا زیادہ آپ اسٹیک کرتے ہیں، اتنا ہی زیادہ کماتے اور توثیق کرتے ہیں۔ اس کے برعکس، EPoS انعامات کم کرتا ہے اور ایک ہی نوڈ میں بہت زیادہ اسٹیک کرنے والے توثیق کاروں پر جرمانہ عائد کرتا ہے۔ چھوٹے اسٹیکس کے ساتھ نوڈز دراصل اپنے سائز کے مقابلے میں زیادہ سازگار انعامات کو وصول کرتے ہیں، جو کہ بڑے توثیق کاروں کو غیر مرکزیت کی ترغیب دیتے ہیں۔ یہ سسٹم ناکامی کے واحد نکات سے بچنے میں بھی معاونت کرتا ہے۔
ONE کیا ہے؟
Harmony پروٹوکول کا مقامی ٹوکن ONE اس کے لیے استعمال کیا جاتا ہے:
1. نیٹ ورک ٹرانزیکشن فیس کی ادائیگی کرنے۔
2. بلاک کے انعامات کے بدلے بطور ڈیلیگیٹر یا توثیق کار اسٹیکنگ کرنے۔
Harmony 441 ملین کے توثیق کاروں کو ایک مسلسل انعام ONE سالانہ فراہم کرتی ہے۔ ٹرانزیکشن فیس حتمی ہدف کے ساتھ نیٹ صفر اسٹیٹ کی تخلیق کرنے، بلاک کے انعامات کے لیے فراہم کردہ ONE کی تلافی کرنے کے لیے خرچ ہوتی ہے۔
میں ONE کہاں خرید سکتا ہوں؟


میں ONE کس طرح اسٹیک کروں؟
آپ Harmony بلاک چین پر بطور توثیق کار یا ڈیلیگیٹر ONE کو اسٹیک کر سکتے ہیں۔ سادہ ترین آپشن بطور ڈیلیگیٹر اسٹیک کرنا ہے، جو کہ آپ کے ٹوکنز ڈیلیگیٹ کرنے کے لیے کسی توثیق کار کو تلاش کرنے کا تقاضا کرتا ہے۔

2. [Delegate] بٹن کلک کریں۔

4. ایک بار لاگ ان ہونے کے بعد، [Delegate] بٹن کو دوبارہ کلک کریں اور اس رقم کا انتخاب کریں جسے آپ اسٹیک کرنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ کا چنا گیا توثیق کار منتخب ہوتا ہے، تو آپ یا دیگر ڈیلیگیٹرز کو ان کے بلاک کے انعامات کا حصہ موصول ہونا شروع ہو جائے گا۔
میں ONE کس طرح اسٹور کروں؟
نیٹ ورک کا نام | Harmony مین نیٹ |
نئی RPC URL (صرف italics میں URL کو استعمال کریں) | Shard 0: https://api.harmony.one Shard 1: https://s1.api.harmony.one Shard 2: https://s2.api.harmony.one Shard 3: https://s3.api.harmony.one |
چین ID (صرف italics میں نمبر کو استعمال کریں) | Shard 0: 1666600000 Shard 1: 1666600001 Shard 2: 1666600002 Shard 3: 1666600003 |
کرنسی کی علامت | ONE |
بلاک ایکسپلورر URL | https://explorer.harmony.one/ |
مت بھولیں کہ Harmony متعدد شارڈز سے مل کر بنی ہے۔ کسی مخصوص شارڈ سے مربوط ہونے کے لیے آپ کو درست RPC URL اور چین ID کا جوڑا استعمال کرنا چاہیئے۔ آپ کو ایکسچینجز کے ساتھ ٹرانزیکٹنگ، اسٹیکنگ، یا اسمارٹ معاہدات کا استعمال کرنے کے لیے شارڈ 0 کو استعمال کرنا چاہیئے یہاں تک کہ شارڈز 1،2، اور 3 مزید فعال ہو جائیں۔
اختتامی خیالات
آیا آپ کوئی سرمایہ کار ہیں، DeFi DApp صارف، یا اسٹیکر، Harmony کے پاس دریافت کرنے اور ساتھ شامل ہونے کا ایک ٹھوس ایکو سسٹم ہے۔ حتیٰ کہ اس کے حالیہ روڈ میپ مرحلے پر بھی، استعمال اور دریافت کرنے کے لیے بہت کچھ ہے۔ مستقبل میں آنے والی مزید کراس شارڈ صلاحیتوں کے ساتھ، Harmony کی ویب سائٹ پر اس کی تازہ ترین پیش رفت سے آگاہ رہنا یقینی بنائیں۔